: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
موہالی،25مارچ(ایجنسی) آئی سی سی ورلڈ ٹی -20 میں جمعہ کو آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان موہالی میں مقابلہ ہوا. آسٹریلیا نے پاکستان کو 21 رنز سے ہرا دیا. 194 رنز کے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کی ٹیم 20 اوور میں 8 وکٹ پر 172 رنز ہی بنا سکی. اب 27 مارچ کو ہندوستان -آسٹریلیا میچ سے گروپ -2 سے سیمی فائنل میں پہنچنے والی دوسری ٹیم کا فیصلہ ہوگا. آسٹریلیا کی
جانب سے جیمز فالکنر نے اپنے آخری دو اوورز میں 6 گیندوں پر 4 وکٹ لیکر پاکستان کی امیدیں بالکل ختم کر دیں. اس طرح جیمز فالکنر نے 4 اوور میں 28 رن دے کر 5 وکٹ اپنے نام کئے. پاکستان کی جانب سے خالد لطیف نے سب سے زیادہ 46 رنز بنائے، جبکہ شعیب ملک 20 گیندوں میں 40 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے، لیکن ٹیم کو فتح نہیں دلا سکے. اکستان نے شروعات تو تیز کی، لیکن 2.5 اوور میں 20 رن ہی بنے تھے کہ اوپنر احمد شہزاد ایک رن بنا کر لوٹ گئے.